In this article, You’ll get numerous Islamic Quotes in Urdu Text and Images so that you can easily copy from here and paste on your social media handles. Best Collection of Urdu Quotes you’ll find on my website. So, now enjoy my content.
Table of Contents
Islamic Quotes in Urdu for Girls


دنیا کا بہترین راستہ الہ کی مرضی ہے
اپنے آپ کو اس کی مرضی پر چھوڑ دو


مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین
والوں کی مد پیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے
دروازے آسمان والے کے فضل سے ملتے ہیں ،
ایسا کچھ نہیں جو الم سے پوشیدہ ہو اور ایسا
بھی کچھ نہیں جو اللہ کے اختیار سے باہر ہو۔
نه


قرآن کبھی گل نیں پڑھا جا تا قرآن آج ہی پڑھا جاتا ہے
اسی دن اسی وقت کیو نکہ کل کبھی نہیں آتا


خالص اللہ کے لیے عمل کرنے والے تھوڑے ہی ہیں
کہ اکثر تو اپنی عبادات کو ظاہر کرنا پسند کرتے ہیں
گناہ چھوڑ دینا بھی شکر میں شامل ہے
سوشل میڈیا آپ کی نیکیوں کا چور ہے کوشش
کریں رمضان المبات سوالات کے لئے
اللہ آپ کو با مراد کرے آمین
Also Read:- Naat Lyrics
Islamic Quotes Images in Urdu


اللہ سبحان و تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادات
کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، ہمیں رمضان المبارک
کی تمام رحمتیں ، نعمتیں اور برکتیں سمٹنے کی
توفیق عطا فرمائے ۔ ۔ اور ہمیں لیلة القدر پانے کی
سعادت نصیب ہو۔


جب آپ کا نفس اور شیطان آپ کو یہ وسوسہ دلائے
کہ آپکی دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ، تو
خود سے وہی ہیں جو ابراھیم علیہ السلام نے کہا تھا :
“امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد
نہ رہوں گا


اے الله رحم ؛
تو ہم سے راضی ہو جا اپنی رضا والی زندگی عطا فرما۔
ہمیں ناشکروں میں نہیں اپنے شکر گزار بندوں میں
شامل فرما تو بہت رحیم و کریم رب ہے۔
آمین یا رب العامین
زندگی کتنی ہی مشکل ، راستے کتنے ہی تاریک اور
وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں ۔ اللہ تعالی
پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صرف وہی ہمارا
مشکل گشا ہے
ہر حالت اور ہر محفل میں الله با جان کا ذکر کریں
خواہ کم یا زیادہ ، مگر ذاکرین الله با زبان میں اپنا شمار
کروانا آخرت میں باعث نجات اور دنیا میں عزت
Also Read:- Best Dua Collection
Best Islamic Quotes in Urdu


مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر چھی
محبت ہے تو ہے اور آپ کو ان کی اداؤں کو اپنی اداؤں
میں شامل کرنا ہو گا


اور تهار سے تقوی کی علامت یہ ہوگی کہ تم رسول
اللہ صلی الله علیہ وسلم کی نافرمانی نہیں کرو۔ گے


جو کسی کا برا نہیں چاہتے الہ ان کو ضرور نوازتا
ہے۔ دلوں کو صاف کر لیں اگر رحمت چاہیے ۔
خیال رہے کہ آ کی موجودگی باعث زحمت و آزار
نہ ہو۔۔۔ باعث خیر ہو
کسی کو مصیبت میں دیکھ کر
خوش نہ ہوں بھلے آپ اس کو پسند
نہ کرتے ہوں کل کو آپ بھی مصیبت
میں مبتلا ہو سکتے ہیں
دعا دیں ، دعا لیں
Also Read:- Love Quotes in Urdu
Islamic Quotes in Urdu Images


میرے لیے اللہ کافی ہے


پریشانیاں ختم ہوتی ہیں جب
نماز شروع ہوتی ہے


ب با دل زیادہ ہو جاتے ہیں
اٹا میں چھا جاتی ہیں
مشکلات زیادہ ہوتی ہیں
پھر بارش بھی جھوم کر پڑھتی ہے
پھر اللہ آسانیاں بھی دیتا ہے
جو کنویں سے پیوستن علیه السلام کو مصر کے
تخت پر بٹھانے کے قادر ہے وہ اللہ اس بات پر
بھی قادر ہے کہ تمہاری مشکلات کو خوشیوں
میں تبدیل کرد
ایک مسجد کی دیوار پر لکھا خو بصورت جمله
اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اند آ جاؤ
خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں
ابھی تک نہیں تھی
Also Read:- Durood Sharif
New Islamic Quotes in Urdu


سکون کی تلاش ہے
سکون دیتا ہے
اس کو نہیں یاد کرتے ہم
لیکن جو


جو جان اللہ نے دی ہے
اس کو اللہ کے سوا کوئی نہیں
لے سکتی


اگر الله تمہیں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں
تم جانا چاہتے تھے
تو یقین رکھو بہتر ہوئی ہر وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی
مرضی سے لے جائے گا
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے بلکہ
عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے
الم بڑی محبت کرتا ہے
کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی کمزوری نہ
ہے ورنہ ایک دن آپ پیار تلاش کریں گے اور
لوگ آپ کو کمزور سمجھیں گے
چار حروف جو کسی بھی طرح کی
صورتحال کو ٹھیک کر دیتی ہے۔
So, I came to an end of my collection of islamic quotes in urdu and let me know in the comment section which quote you liked the most.
And if you loved my content then please do share this islamic quotes on social media handles.